Please wait...
Dr.saim Ali (Dr.saim)
Last seen 1086 Day(s) Ago
Dr.saim Ali (Dr.saim) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 1086 Day(s) Ago
Dr.saim Ali (Dr.saim) Don't Share Profiles Information with Public!
ہولناک ویرانے اور اذیت ناک "سناٹے" جنگلوں یا بیابانوں میں نہیں
انسانوں کے "اندر" بھی ہوتے ہیں...!!!
انسانوں کے "اندر" بھی ہوتے ہیں...!!!
Khan Zadii (khanii96)
2 Likes
2 Likes
1836 Day(s) ago: Android
مجھ کو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں
دن کے سینے میں دھڑکتے ہوئے لمحوں کی قسم
شب کی رفتار سبک گام سے جی ڈرتا ہے
شب کی رفتار سبک گام سے جی ڈرتا ہے
ان گنت زخم اب ___ بھی تازہ ہیں!!
کون کہتا ہے ...........وقت مرہم ہے !!!!
کون کہتا ہے ...........وقت مرہم ہے !!!!
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
1 Like
1 Like
1837 Day(s) ago: Android
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے، کیسے روۓ، عشق اپنے عشق میں؟
کیسے تڑپے، کیسے روۓ، عشق اپنے عشق میں؟
2 Likes
2 Likes
1905 Day(s) ago: Android
کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!
وہ آ کے کہہ دے کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!
4 Likes
4 Likes
1905 Day(s) ago: Android