Please wait...

Roshni.Rana (Roshni.Rana)
Last seen 1613 Day(s) Ago
Female 29 years old,Faisalabad, Punjab
Khak ho jaen gay hum tujhko khabar honay tak...
Last seen 1613 Day(s) Ago
Female 29 years old,Faisalabad, Punjab
Khak ho jaen gay hum tujhko khabar honay tak...

ہم "تُمہارے" بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے...
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے...


آپڑے ھیں تیرے قدموں میں یہ سن کر ھم بھی
جو تیرے قدموں میں گر تے ھیں سنبھل جاتے ھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو تیرے قدموں میں گر تے ھیں سنبھل جاتے ھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں...

فلک پگھل کے،
دھنک پہ چل کے
ہوا کی سرگوشیاں سمیٹے
گُلوں کے آنچل پہ جھلملاتا
زمیں کی مٹھی میں بند خوشبو
چُھڑا کے جس دن بکھر رہا تھا...
❤️تو تم ملے
دھنک پہ چل کے
ہوا کی سرگوشیاں سمیٹے
گُلوں کے آنچل پہ جھلملاتا
زمیں کی مٹھی میں بند خوشبو
چُھڑا کے جس دن بکھر رہا تھا...
❤️تو تم ملے

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ۔۔۔۔۔ ﺧﺎﮎ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ
ﺳُﺮﻣﮧ ﻟﮕﺎﺋﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺳُﺮﻣﮧ ﻟﮕﺎﺋﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ

میری دعا ہے تم درد کی شدت میں مجھے پکارو اور دنیا کو بتاؤ کہ
اس نے مجھے سب سے زیادہ چاہا
اور میں نے اسے تباہ کر دیا
اس نے مجھے سب سے زیادہ چاہا
اور میں نے اسے تباہ کر دیا

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ۔۔۔۔۔ ﺧﺎﮎ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ
ﺳُﺮﻣﮧ ﻟﮕﺎﺋﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﺳُﺮﻣﮧ ﻟﮕﺎﺋﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ

" کچھ صلے اس جہان کے لئے نہیں ہوتے"
جب اس بات کی سمجھ آجائے تو خود بخود
" صبر " آجاتا ہے.....!!!
جب اس بات کی سمجھ آجائے تو خود بخود
" صبر " آجاتا ہے.....!!!