Please wait...
Sheikh Sadam Hussain (SheiKh.SaDaM)
Last seen 1119 Day(s) Ago
Male 32 years old,Jhang, Punjab
Education at: Allama Iqbal Open Uni (Islamabad)
MisS u Dad
Last seen 1119 Day(s) Ago
Male 32 years old,Jhang, Punjab
Education at: Allama Iqbal Open Uni (Islamabad)
MisS u Dad
Hasnain Mustafa (Nain-111)
اے لوگو...!
قیامت تک میرے آنے والے ہر ایک امتی تک میرا سلام پہنچا دینا
صٙلّٙی اللّهُ عٙلٙیہِ وسلّٙم
(وٙڈیاں کچہریاں)
قیامت تک میرے آنے والے ہر ایک امتی تک میرا سلام پہنچا دینا
صٙلّٙی اللّهُ عٙلٙیہِ وسلّٙم
(وٙڈیاں کچہریاں)
2 Likes
2 Likes
1519 Day(s) ago: Android
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطا ہے
لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے
لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے
1 Like
1 Like
1519 Day(s) ago: Android
میرا بے ساختہ پن اِن کے لیے خطرہ ہے
ساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مُصیبت سمجھیں
ساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مُصیبت سمجھیں
1 Like
1 Like
1521 Day(s) ago: Android
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں
اس کی کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں
1 Like
1 Like
1522 Day(s) ago: Android
مُڑے مُڑے سے ھیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ھے جو مجھے، میرے بعد پڑھتا ھے
شیخ صدام حسین
یہ کون ھے جو مجھے، میرے بعد پڑھتا ھے
شیخ صدام حسین
2 Likes
2 Likes
1531 Day(s) ago: Android
کسے ڈھونڈو گے ان گلیوں میں ناصر
چلو اب گھر چلیں دن جا رہا ہے
ناصر کاظمی
چلو اب گھر چلیں دن جا رہا ہے
ناصر کاظمی
2 Likes
2 Likes
1534 Day(s) ago: Android
اک تیری دید چھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی