New


Close panel
My
Aashir.Ali smile profile
Send Message
Asees Jan (Aashir.Ali)
Last seen 2384 Day(s) Ago
Male 31 years old,Lahore, Punjab
Education at: Punjab University (Punjab)
Happ!NeSs$ 0F DreamZ
Smiles 891
Asees Jan @Aashir.ali

میں چاہوں تو ایک منٹ میں خرید لوں تم کو

پر کیا کروں میں نے کبھی کباڑ خریدا ہی نہیں
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

*کچھ لوگ پتھر مارنے آئے وہ بھی ان کے ساتھ تھی*

*خطائیں جس کی میں اپنے سر لکھوایا کرتا تھا*
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹهے ہو....

تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں__!!!!
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

تیری حسرت میرے دِل میں یُوں بس گئی ہے
جیسے اندھے کو حسرت ہو آنکھوں کی......!
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

‏چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آئینے میں_____!!!!
آج پھر هوئی ہے خواب میں ____ زیارت جناب کی_____!!!!
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

لوگ کہتے ہیں مجھے .............. ہوش نہیں دنیا کا!!!
کیا خبر ان کو میری دنیا تو فقط تجھ میں ہے!!!
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

*سنو ______ تمہیں ایک راز کی بات بتاؤں*

*جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں*

... *
2384 Day(s) ago: Android
Asees Jan @Aashir.ali

لفظوں سے فتح کرتا ہوں لوگوں کے دلوں کو
میں ایسا شہنشاہ ہوں جو لشکر نہیں رکھتا..!!
:* :*
2384 Day(s) ago: Android
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message