New


Close panel
My

Updates people have shared with everyone on Smile

Cloud Kitchen @Cloudkitchen

is back to give your taste buds a delicious experience.
1.Chicken Biryani Rs.200
Raita & Salad.
2.Chicken Malai Handi Rs.200
3.Chana Msala Rs.150
2 chapati,Raita & Salad
To Order 0336-0333358.
1 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اُونچا مقام عطا کردیا ہے۔

﴿سورۃ الشرح، ۴﴾


1 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ اٰلہ ٖوَسَلَّم جہاں میں فضل ورحمت بن کر تشریف لائے۔
(صبح بہاراں صفحہ:3)
2 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

73برس قبل بھارتی قابض افواج کشمیرپرقبضےکےلیےکشمیر میں اتری تھیں.
کشمیری آج بھارت کےغیرقانونی قبضےکےخلاف یوم سیاہ منارہےہیں.




3 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

بریکنگ:
پشاور: رنگ روڈ کے علاقے دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی

3 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

اور جو لوگ اللہ کے رسول (ﷺ) کو دُکھ پہنچاتے ہیں، اُن کے لئے دُکھ دینے والا عذاب تیار ہے۔
﴿سورۃ التوبۃ، ۶۱﴾


3 Day(s) ago: Web
Muhammad Altaf @Altaf275

#**

4 Day(s) ago: Mobile
Newspakistan1 @Newspakistan1

فرانس میں توہین آمیز خاکے لگانے پر مسلم ممالک میں شدید غم و غصہ
میکرون کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری




4 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message