جن پہ ہوتاہے بہت دل کو بھروسہ تابش
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
تابش دھلوی
کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست
آگ لگتی ہے تو پتّے بھی ہوا دیتے ہیں
کوئی رشتہ ہی جب کسی
سے نہیں
دل کے سارے گِلے ہی ہیں
بے معنی
سوال : کیا ایک عورت آپ کو کڑوڑ پتی بنا سکتی ہے؟؟
جواب : بالکل
اگر آپ ارب پتی ہو ں تو
خوشامد وہ ہتھیار ہے جس سے آپ سخت سے سخت دل کو بھی موم کر کے پھر اپنے سانچے میں ڈھال کر اس کا ستیاناس کر سکتے
I'm priceless
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
No one can afford me
نفرتوں کے بازار کا رہنے بھی عجب مزہ ہے
لوگ رُلانا نہیں چھوڑتے اور ہم مسکرانہ نہیں چھوڑتے
چھوٹے قد کی لڑکیاں Cute
لمبے قد کی لڑکیاں Gorgeous ☺
موٹی لڑکیاں Fluffy
پتلی لڑکیاں Beautiful
جبکہ
چھوٹے قد کے لڑکے "کوڈو"
لمبے قد کے لڑکے "لمبوت