جس نے زمانے کی گردش سے کچھ نہ سیکھا، وہ کبھی کسی معلم سے بھی کچھ نہیں سیکھ سکے گا۔
(رودکی سمرقندی)
ﻣﺮﺿﯿﺎﮞ ۔۔ــ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ !!!
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻗﺪﺭﺕ ، ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ہو ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﭘﺮ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ , ﻃﺎﻗ
آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرحم بھی بن سکتا ہے۔ اختیار آپ کے پاس ہے!
ہم میں سے زندہ وہی رہے گا۔۔ جو دلوں میں زندہ رہے گا۔۔ اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں۔۔ محبتیں بانٹتے ہیں۔۔ آسانیاں بانٹتے ہیں۔
ظلم اور غرور کی سزا دُنیا میں ضرور ملتی ہے۔۔
(حضرت نوح علیہ السلام)
انسان بُنیاد سے صحیح ہو تو بُرے ماحول میں بھی اچھائی ڈُھونڈ نِکالتا ہے ، بنیاد ہی غلط ہو تو اچھے ماحول سے بھی کُچھ نہیں لے پاتا۔۔۔۔
حیا کے ساتھ تمام نیکیاں اور بے حیائی کے ساتھ تمام بَدیاں وابستہ ہیں۔