Please wait...
AQra (AQra)
Last seen 1758 Day(s) Ago
AQra (AQra) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 1758 Day(s) Ago
AQra (AQra) Don't Share Profiles Information with Public!
#salam
فرمان مصطفی ﷺ:
مصافحہ کیا کرو کینہ دور ہوگا
اور
تحفہ دیا کرو محبت بڑھے گی اور بغض دور ہوگا
(موطاامام مالک)
فرمان مصطفی ﷺ:
مصافحہ کیا کرو کینہ دور ہوگا
اور
تحفہ دیا کرو محبت بڑھے گی اور بغض دور ہوگا
(موطاامام مالک)
#help
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی
اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے
ترمذی
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
نماز بغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی
اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیا جاتا ہے
ترمذی
#salam
"Apnay ALLAH Sey Hamesha Achi Umeed Rakho
Kiyon Ke Uss Ki Zat Sey Jaisi Umeed Rakho Ge Uss Ko Waisa Hi Pao Gay.
"Apnay ALLAH Sey Hamesha Achi Umeed Rakho
Kiyon Ke Uss Ki Zat Sey Jaisi Umeed Rakho Ge Uss Ko Waisa Hi Pao Gay.
#salam
ELM Ki Dolat Paany Ka Nuskha:
Agar Tum ELM Ki Dolat Hasil Karna Chahty Ho
To
Gunah Chor Do
.
(Mahnama Faizan-e-Madina
Jan-2019,
Page,33)
ELM Ki Dolat Paany Ka Nuskha:
Agar Tum ELM Ki Dolat Hasil Karna Chahty Ho
To
Gunah Chor Do
.
(Mahnama Faizan-e-Madina
Jan-2019,
Page,33)
#islam
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے
اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اور سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بھلائی اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے
اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے
#jumma
*فرمان مصطفٰےصلی اللہ علیہ وسلم*
جو شخص جمعرات کےدن مجھ پر 100 بار درودشریف پڑھے کبھی فقیر (یعنی تنگدست) نہ ہوگا
(جذب القلوب مترجم ص ٢٧٩)
*فرمان مصطفٰےصلی اللہ علیہ وسلم*
جو شخص جمعرات کےدن مجھ پر 100 بار درودشریف پڑھے کبھی فقیر (یعنی تنگدست) نہ ہوگا
(جذب القلوب مترجم ص ٢٧٩)