New


Close panel
My
Jalwana smile profile
Send Message
Chand Khan (Jalwana)
Last seen 10 Day(s) Ago
Chand Khan (Jalwana) Don't Share Profiles Information with Public!
Smiles 157 Friends 3Listeners 1
Chand Khan @Jalwana

عید کا انمول تحفہ

32 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

*
کل بروز جمعرات عید منائی جاۓ
روزے کی قضا کی جاۓ گی عید کے بعد
علمائے اہلسنت وجماعت ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ پاک حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرما
32 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

*
ایک بزرگ کہتے ہیں
حق پر چلنے والے
کبھی ناکام نہیں ہوتے
*
36 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

سچی باتیں بتاتے یہ ہیں
سیدھی راہ چلاتے یہ ہیں
<3 صلی اللہ علیہ وسلم<3
<3 صلی اللہ علیہ وسلم<3

43 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

*
ایک بزرگ کہتے ہیں
محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ہوتی
کوئی بنا دیکھے اویس قرنی بن جاتا ہے
کوئی پاس رہتے ہوئے ابو جہل رہتا ہے
*
50 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

*
جو آج صاحب اقتدار ہیں کل نہیں ہونگے
کراۓ کا مکان ہے ذاتی گھر تھوڑی ہے
اس مٹی میں ہمارا خون شامل ہے
پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہے
*
52 Day(s) ago: Mobile
Chand Khan @Jalwana

*
کاٹ دینگے وہ ہاتھ جو مٹائیں یا رسول اللہ
چوم لینگے وہ ہاتھ جو لکھیں یا رسول اللہ
<3 صلی اللہ علیہ وسلم<3
*
53 Day(s) ago: Mobile
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message