New


Close panel
My
Langah.pk smile profile
Send Message
Rasheed Khan (LANGAH.PK)
Last seen 555 Day(s) Ago
Male 38 years old,Sargodha, Punjab
Education at: Uni of Sargodha (USS) (Punjab)
0301-6066630
Smiles 1,205 Friends 89Listeners 13Interests 121
Rasheed Khan @Langah.pk

کم ظرف و منافق تھے، سو افسوس نہیں ہے
وہ لوگ جو میرے حلقہءِ احباب سے نکلے
2506 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk via Owais Patni @Sanam-ray

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں---

اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں---
2563 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

سانس لیتاہوں توشہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ مرا ایسے وہ رویا محسن
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے
2630 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

سہون شریف میں خارجی کتوں یزیدیوں دہشت گردوں بزدلوں کی معصوم زندگیوں سے کھیلنے کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں
2630 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

مزارصوفی
بزرگ لعل
شہبازقلندر
سال کاسب
سےبڑا حملہ
دہشت گردی
کا سنگین اور
المناک واقعہ
72
افرادشہید
250
زخموں میں
42
کی حالت نازک
2630 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

لاشوں پہ لاشیں گریں ، نیند نا ٹوٹی تیری
حاکم وقت،،، تیری مردہ ضمیری پر لعنت
2630 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

پرامن عبادت گزاروں پرمقدس مقامات پربزدلانہ حملہ شرمناک ہے
2630 Day(s) ago: Web
Rasheed Khan @Langah.pk

میرے لہو سے وضو اور پھر وضو پہ وضو

ڈری ہوئی ہوں زمانے تیری نماز سے میں

# لال شہباز قلندر
2630 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message