New


Close panel
My
Saim.Asif smile profile
Send Message
Asif Habib (Saim.Asif)
Last seen 2528 Day(s) Ago
Male 25 years old
i m Soo Cute 😊😊
Smiles 11 Interests 6
Asif Habib @Saim.asif

فقیر شیخ سے..!
10روپے کا سوال ھے بابا..
شیخ:پوچھو شاید مجھے آتا ھو...
فقیر:دھرفٹےمنہ..
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

کسی کااخلاق دیکھناہوتو افطاری کےوقت اس کاشربت کا گلاس پی جاؤ..
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

‏❤❤رسول اللہ ﷺ نےفرمایا❤❤ :
"مال خرچ کرو ، اور مال کو ذخیرہ نہ کرو! ورنہ اللہ تعالیٰ تم سے رزق کو روک لے گا____!!

(بخاری :2591)
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

دوسری شادی کرنے کے چار طریقے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صدقے جاوا بڑی سپیڈ نال تھلے آے عو پہلے ایک تے کر لو
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

‏جیسے تم سوچتے ہو ویسے ہم ہیں نہیں_❤
جیسے ہم ہیں ویسے تم سوچ بھی نہیں سکتے_❤
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

‏پرانی کہاوت ہے
نیکی کر دریا میں ڈال.
نئ کہاوت ہے
کچھ بھی کر فیسبک پہ ڈال
2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

شاہوں کے دربار دیکھے گداؤں کے مزار دیکھے

آگہی کے ماروں کا بھی گھر بار ھونا چاہیے

2529 Day(s) ago: Android
Asif Habib @Saim.asif

#RamzanMayJab روزہ رکھتا ہوں میں فقط اس لیئے
پیاس لگتی ہے تو حسین ؑ یاد آتے ہیں

دعاؤں میں یاد رکھنا
1 Comments
2529 Day(s) ago: Android
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message