New


Close panel
My
Xsonu smile profile
Send Message
HuSSaiiNn (xSoNu)
Last seen 1509 Day(s) Ago
HuSSaiiNn (xSoNu) Don't Share Profiles Information with Public!
Smiles 374
Hussaiinn @Xsonu

لوکاں کیتے وارو .وار ✌
اساں اکو وار ای پایا تے رولا پے گیا

2587 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

جن کے دیدار کے لۓ_____ہم نے روڈ بلاک کیا تھا
وہ بے وفا ہڑ تال سمجھ کر بائی پاس سے چلی گئ



2605 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu


تسکین دل کے واسطے وعدہ ہی کیجئے...
ہم کو پتہ ہے کہ آپ سے آیا نہ جائے گا


2627 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

تیرا خیال کبھی اس طرح مجسم ہو
اگر میں ہاتھ لگاؤں تو جان پڑ جاۓ

2633 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

رد کی پردہ پوشی ہے سب، کھل جائے گر غور کرو
آہوں کی تکرار ہیں سانسیں، دل کی دھڑکن ماتم ہے۔۔۔۔

2633 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر اُن پر اعتبار کر کے ایک" سبق" ضرور مل جاتا ہے... <3
2633 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

کرنے لگے سب ناز گفتگو اپنے اپنے یار کی،
اور ہم روتے ہوئے گھر کو آگئے نیند کا بہانہ کرکے.

2633 Day(s) ago: Web
Hussaiinn @Xsonu

چل اُٹھ اور سر اُٹھا ______ تو وہی ھے نا _______؛؛؛
جو کہتی تھی محبت میری جوتی کے نیچے _________؛؛؛

2633 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message