Close panel
My
Find out what everyone is saying about
#Kamla

Total 103 Smiles Posted on #kamla Trend

Sarwar Rajput @Chota-rajput

Naww p0ch kaisa h0un main
H0sh thikany laga daita hu asa hu main
#kamla
1972 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

‎‫شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...

مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..
#kamla
1986 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

دنیا مجھی سے میرا پتہ پوچھتی رہی
میرا وجود گم تھا کسی اور ذات میں_________☺
#kamla
1991 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

نا کوئی #ہمدرد تھا
نا ہی کوئی #درد تھا

#پھر ایک #ہمدرد ملا
#اسی سے سارا #درد ملا
#kamla
1991 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

""اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو,


""لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں,
#kamla
1992 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

کیوں چھپاتے ہو____کیوں انکار کرتے ہو_______

تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی ھم سے پیار کرتے ہو ..!!#kamla
2002 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

هم نے چھوڑ دیئے نشے سارے
#ورنہ
تیرے حسن کو تو ہم ایک ہی سوٹے میں پی جاتے
#kamla
2006 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

میں نے کروٹ بدل کے دیکھی ہے
یاد تم اُس طرف بھی آتے ہو.. ❤
#kamla

2015 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

‏مٹی میں ملا دیتی هے مسکراتے ہوئے چہرے
‏تقدیر کو کہاں ____ رشتوں کی پہچان هے
#kamla

2015 Day(s) ago: Android
Sarwar Rajput @Chota-rajput

کیا خوب ہوتا۔۔۔یادیں ریت ہوتی

مٹھی سے گرا دیتے۔۔۔پاوں سے اڑا دیتے
#kamla
2051 Day(s) ago: Android
Smile a product of MC Network (Pvt) Ltd.

New