تُو مجھے حلقۂ یاراں میں کہاں ڈھونڈتا ہے،
میں تو خود اپنی رفاقت میں بھی کم ہوتا ہوں
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا...!!
تو اِک مومن، دو دن مومن
Amr897
میں اِک کافر، پکا کافر
تیرا اصرار سر آنکھوں پر تجھ کو بھول جانے کی
میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا
ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮬﻢ ﺑﮩﺖ ﺟﺘﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ ..
اذیت کے جواب میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون ، معاف کرنے ہی سے آتا ہے,
ﮪﻢ ﻧﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺳﺨﺎﻭﺕ ﭘﮧ ﺟﻮ ﭘَﻞ ﺑﮭﺮ ﺳﻮﭼﺎ
ﺩﮐﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮪﻤﯿﮟ ، ﯾﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺒَﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ
دوسروں سے کچھ تو الگ کرو،
یہ بھول جانا تو سبھی جانتے ہیں....