نہ سر جھکا کر جئے
نہ منہ چھپا کر جئے
راہ زندگی میں ایک دن کم جئے تو کیا ہوا
ہم ساتھ ان کے تھے مشعلیں جلا کر جئے
کچھ سڑکیں بھی انجان تھی کچھ تھے تیرے خیال میں گم
یونہی چلتے چلتے پھر سے آج اپنا ہی گھر بھول گئے
Muddat hoi in Aankhon ne woh Munnzar nahi dekhaa,
Aik chand nikalta tha kabhi Shaam se pehlay ....