Please wait...
Sahsanrizvi (DarseAhlebait)
Last seen 2623 Day(s) Ago
Male 29 years old,Karachi, Sindh
#درسِ_کــــــــربلا #العجـــــــــلَ #الْعَجَـــــــــلَ #يَا_م
Last seen 2623 Day(s) Ago
Male 29 years old,Karachi, Sindh
#درسِ_کــــــــربلا #العجـــــــــلَ #الْعَجَـــــــــلَ #يَا_م
حضرت عباس ؑ نے اجازت طلب کی تو امام حسین ؑ نے فرمایا اے عباس تم چلے گئے تو حسین اکیلا رہ جائے گا۔
(خورشید وفا، ص189)
(خورشید وفا، ص189)
Comment
صرف ایک ذات ہے حسین ۴ جو ہمیں زندہ رکھتی ہے ورنہ ہم اپنے غم کا بوجھ اُٹھا اُٹھا کر مرجاتے
#WalkingForHussain
#WalkingForHussain
وہ جس نے مجھے سکھایا ، بیٹا میں کچھ نہیں کربلا سب کچھ ہے وہ میری ماں ہے ” شکریہ امی “
#WalkingForHussain
#WalkingForHussain
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ
(مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہوـ
(آل عمران)
#ArbaeenInK
(مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہوـ
(آل عمران)
#ArbaeenInK
1 Like
1 Like
2624 Day(s) ago: Android
شہادت جناب علی اکبر، امام حسین۴ کا کلام
اعدا سے اس ستم کا خدا انتقام لے ،
اتنا نہیں کوئی کہ میرا ہاتھ تھام لے۔
#ArbaeenInKarbala
اعدا سے اس ستم کا خدا انتقام لے ،
اتنا نہیں کوئی کہ میرا ہاتھ تھام لے۔
#ArbaeenInKarbala
1 Like
1 Like
2624 Day(s) ago: Android
نسل در نسل یہ سلسلہ جاری رہے گا ،
میرے گھر کا بچہ بچہ، کربلا آتا رہے گا۔
#انــــشاالــلـــہ
میرے گھر کا بچہ بچہ، کربلا آتا رہے گا۔
#انــــشاالــلـــہ
امام حسین۴ نے جب حضرت عباس۴ کو علم عطا کیا تو میر انیسؒ نے لکھا!!
رکیے اسے کاندھے پہ یہ ہے آپکا عہدہ،
لو بھائی مبارک ہو تمھیں باب کا عہدہ ۔
رکیے اسے کاندھے پہ یہ ہے آپکا عہدہ،
لو بھائی مبارک ہو تمھیں باب کا عہدہ ۔
2 Likes
2 Likes
2624 Day(s) ago: Android
4 Likes
4 Likes
2624 Day(s) ago: Android