Please wait...

DiLFrAzKhaN (DiLfaRaz)
Last seen 5 Day(s) Ago
DiLFrAzKhaN (DiLfaRaz) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 5 Day(s) Ago
DiLFrAzKhaN (DiLfaRaz) Don't Share Profiles Information with Public!

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا


ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﭩﮭـﺎﺋﮯ ﯾُــﻮﮞ ﮐﺒـﮭﯽ ' ﺁﯾﺎ ﺗﯿــﺮﺍ ﺧﯿـﺎﻝ
ﮬـﻢ ﻻﮐــﮫ ﻏﻤــﺰﺩﮦ ﺗﮭﮯ ' ﻣﮕــﺮ ﻣُﺴـﮑﺮﺍ ﺩﺋﯿﮯ!


کچھ تو ہوگا حال سے ماضی میں ہجرت کا سبب
یونہی بس یادوں کی چادر تانتا کوئی نہیں

کہیں سے اُس حسیں آواز کی
خوشبو پکارے گی
تو اُس کے بعد بدلے گا ،
دلِ برباد کا موسم

سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک کوئی رابطہ نا ہو تو دستک دے کے پوچھ
لیجئے کہ کیا وہ زندہ ہیں اور اگر وہ زندہ ہیں تو یقیناً آپ وہاں مر چکےہیں۔


اُن سی نظر ملی تو نظر اُن کی ہو گئ
یہ حادثہ عجیب نظر کا نظر سے ہے
+
جب سے رکھا ہے تجھکو آنکھوں میں
میری آنکھوں سے لوگ جلتے ہیں ❤

مخلوق ہے----
ہنگامے ہیں---
آوازیں ہیں---
پھر بھی احساس کی
اک سطح پہ ہولے ہولے
کیسے چپ چاپ
برستا ہے تصور تیرا۔۔۔!!!