New


Close panel
My
Furqan.503 smile profile
Send Message
Muhammad Furqan Chishtei (Furqan.503)
Last seen 3118 Day(s) Ago
Male 42 years old,Lahore, Punjab
Education at: City University of Science & IT (KPK)
i am simple&like simple people,arain, Age33 years.Height 5/8 sunni,
Smiles 332 Friends 9Listeners 2Interests 2

رکھ کر سید نے سجدے میں پھر اٹھایا نا اپنا سر
چوداں سو سال سے جاری ہے سجدہ حسین کا
3118 Day(s) ago: Web

دور سے کیا ہو سکے گا ان کو اندازہ نصیر
میرا عالم وہ مرے نزدیک آ کر دیکھتے
کلام الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
3118 Day(s) ago: Web

حسین ! گلشنِ زہرا کے اے گلِ نو روز
دیارِ صبر کی خوشبو کا سلسلہ تو ہے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
3119 Day(s) ago: Web

اللہ ! نہ ملنے کے بہانے تهے ہزاروں
ملنے کے لئے کوئی بہانہ ہی نہیں تها
3249 Day(s) ago: Web

دیکھ کر آپ کی جوانی کو آرزوئیں شراب ہوتی ہے
روز توبہ کو تهوڑتا ہوں میں روز نیت خراب ہوتی ہے
1 Comments
3255 Day(s) ago: Web

خوف خواہش سے پیدا ہونے والی اک کیفیت ہے
اسی لئے جو لوگ دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں، خوفزدہ رہتے ہیں!!!
(بانو قدسیہ)
3256 Day(s) ago: Web

شیخ پوچهےهیں کہ تم دیر سےکیوں آتے هو
بولے مسجد ہی ذرا دور هے مے خانے سے
3257 Day(s) ago: Web

اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں
3259 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message