New


Close panel
My
HaqRasta smile profile
Haq Rasta (HaqRasta)
Last seen 2570 Day(s) Ago
Male 54 years old,Mandi bahauddin, Punjab
Education at: Punjab University (Punjab)
%u0627%u0644%u0642%u0631%u0627%u0653%u0646\' %u0627%u0648%u0631%u0627%u064F%u0633 %u0633%u06D2%u0632%u06CC%u0627%u062F
Smiles 101 Interests 18
Haq Rasta @Haqrasta

فرمان نبویﷺ:

میں حوض کوثر پر تمہارا پیش خیمہ ھوں گا اور تم میں سےکچھ لوگ میری طرف آئیں گے جب میں انکو (حوض کاپانی) دینے کیلئے جھکوں گا
تو انہیں میرےس
2570 Day(s) ago: Android
Haq Rasta @Haqrasta

الحدیث؛

3074 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta

حدیث؛
صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ھے جو
بدلہ کے طور پر صلہ رحمی کرتا ھے،
بلکہ اصل میں صلہ رحمی تو یہ ھے کہ جب کوئی
قطع رحمی کرے
تب بھی وہ صلہ رحمی کرے

3075 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta

{احادیثِ مبارکہ}

=>جو چاہتا ھو کہ اسکی روزی میں کشادگی ھو
اور اسکی عمر میں اضافہ ھو تو اسے
اپنے رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی (اچھا سلوک) کرنا چاہیے.

[
3075 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta

.
حقیقت
‎‏'پریشان'
ھونے والوں کو
کبھی نہ کبھی
'سکون'
مل ھی جاتا ہے،

لیکن....

'پریشان'
کرنے والے ہمیشہ
'سکون'
کی تلاش میں
ھی رھتے ہیں
3075 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta via Awais Abbas Zaidi @Awaiszaidi

سب سے زیادہ نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سب سے قریب ترین آواز ضمیر کی ہوتی ہے، لیکن بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے -

#حقیقت
3075 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta

Just updated profiles picture on Smile!
View it now on your Mobile click on http://m.smilesn.com/HaqRasta
#SmileDPs

3075 Day(s) ago: Mobile
Haq Rasta @Haqrasta

فرمان نبوی؛

"اللہ کی خالص عبادت کرو،
اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،
نماز قائم کرو،
زکوة ادا کرو اور صلہ رحمی کیا کرو."
[صحیح بخاری#5983، صحیح مسلم#13]
3075 Day(s) ago: Mobile
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message