۔ یکم اپریل کو بھی جھوٹ نہ بولنےکا پکا ارادہ کریں حدیث: سچ کو اختیار کروکیونکہ یہ نیکی کےساتھ ہےاور یہ دونوں جنت میں (لےجانے والے) ہیں اورجھوٹ سےبچو کیونکہ جھوٹ گناہ کےساتھ ہوتا ہےاور یہ دونوں دوزخ میں (لےجانے والے) ہیں (ابن ماجہ حدیث3849، ابواب الدعا باب:معافی اورعافیت کی دعا کابیان راوی:ابوبکر رضی اللہ عنہ) . . . . .