Please wait...
Khizar Hayat (KiNG)
Last seen 2770 Day(s) Ago
Male 31 years old,Multan, Punjab
Education at: Bahauddin Zakariya Uni (Punjab)
Mystery Re-born . .!
Last seen 2770 Day(s) Ago
Male 31 years old,Multan, Punjab
Education at: Bahauddin Zakariya Uni (Punjab)
Mystery Re-born . .!
جس بغیرت ہندو نے میاں صاحب کے پورےسر کی قیمت 1کروڑ روپے مقرر کی
اس ہندو کو بتادو کہ میاں صاحب نےسر کےصرف بال5کروڑ میں لگوائےتھے
اس ہندو کو بتادو کہ میاں صاحب نےسر کےصرف بال5کروڑ میں لگوائےتھے
Khizar Hayat (KiNG)
1 Like
1 Like
2770 Day(s) ago: Android
ماں : تم کو کوئی لڑکی پسند ہے
بیٹا : ہاں امی جان
ماں : اس کو بتا دو تمہارا رشتہ پھپھو کی بیٹی کے ساتھ طے ہوگیا ہے
بیٹا : ہاں امی جان
ماں : اس کو بتا دو تمہارا رشتہ پھپھو کی بیٹی کے ساتھ طے ہوگیا ہے
1 Like
1 Like
2778 Day(s) ago: Android
کاش دنیا میں کوئی ایسی جگہ ہوتی جہاں انسان سارے آنسو بہا آتا اور کسی کے سامنے جوابدہ نہ ہونا پڑتا.!
2883 Day(s) ago: Web
2883 Day(s) ago: Web
انسان دوسروں پر صرف شک کی بنیاد پر اس میں فلاں عیب ہےاس سے بے انتہا نفرت کرتاہے
جبکہ اپنےعیبوں کا یقین ہونےکے باوجود اپنے نفس سے محبت کرتاہے
جبکہ اپنےعیبوں کا یقین ہونےکے باوجود اپنے نفس سے محبت کرتاہے
2883 Day(s) ago: Web
2883 Day(s) ago: Web
کبھی کبھی حالات کے چابک اور وقت کا ہتھوڑا ہماری ذات کو اتنی تکلیف نہیں دیتے جتنا کسی بے تحاشہ چاہنے والے کے الفاظ ۔
2883 Day(s) ago: Web
2883 Day(s) ago: Web