بیماریوں کی بڑی وجہ: صحت کے اصولوں کے خلاف طرزِزندگی اختیار کرنا۔ بُرے حالات کی بڑی وجہ: دینِ اسلام کے اصولوں کے خلاف طرزِزندگی اختیار کرنا۔
The Differance Between Corrupt And Honest Person iS, " The Corrupt Person Has PRiCE And The Honest Person Has VaLue..
محبت بچوں کی طرح کرنی چاہیے- اور بزرگوں کی طرح نبھانی چاہیے-
#Poetry ﻣﻮﺕ ﺑﺮﺣﻖ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﯾﮧ ﮨﮯ ** ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮧ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ
خواہشوں کی تابعداری ایک لاعلاج مرض ہے
Collect Moments Not Things
ڈیپریشن کا سب سے بڑا سبب نا اُمیدی ہے"
خواتین کچھ بھی پکانے کی صلاحیت نہ ہونے کے باوجود دل اور کلیجہ بہت اچھا جلا لیتی ہیں :ڈ