دونوں نے ہی چھوڑ دی #_فکر...
اس نے میری...;میں نے #خود کی...
ساڈا اپنا یار جوسوھنا اے
اساں کسے دے یارنوں کےتکنا.
ہمیں منظور ہر فریب مگر
نام لے کر ترا دیا جائے
پھر کیسا ہوگا تمھارا حال جب رشتہ بھیجے جانے کو Sexual Harassment شمار کیا جائے گا۔
(منقول)
#ہم پہ یقین کرنا سیکھ____
شَک تو #ساری دنیا کرتی ہے___....
صبر ____ تہذیب ہے محبت کی...!!
وہ ــــ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں ــ.....