Please wait...
Lovely-rose (Lovely-rose)
Last seen 2609 Day(s) Ago
Male , 20 years old,Faisalabad, Punjab
"If no one hurts You, You can't feel what Love is".. !
Last seen 2609 Day(s) Ago
Male , 20 years old,Faisalabad, Punjab
"If no one hurts You, You can't feel what Love is".. !
ہماری زندگی میں کچھ لوگ اسے بھی رہ چکے ہوتے ہیں جو گدھے پر بھی سوار ہونے کے لائق نہیں ہوتے اور ہم انہیں ذہن پر سوار کر لیتے ہیں
Comment
#KyaHiAchaHota ہماری زندگی میں کچھ لوگ اسے بھی رہ چکے ہوتے ہیں جو گدھے پر بھی سوار ہونے کے لائق نہیں ہوتے اور ہم انہیں ذہن پر سوار کر لیتے ہیں
1 Like
1 Like
2619 Day(s) ago: Android
2767 Day(s) ago: Mobile
#poetry
اُس کی مُسکان میں بھی چُھپا کوئی غم تھا____________________
ورنہ ہلکی سی مسکراہٹ پہ تو آنسو نہیں آتے___________________
اُس کی مُسکان میں بھی چُھپا کوئی غم تھا____________________
ورنہ ہلکی سی مسکراہٹ پہ تو آنسو نہیں آتے___________________
2767 Day(s) ago: Mobile
2767 Day(s) ago: Mobile
# smile
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟؟
"..کسی کو دل سے چاہنا..
اسے ہار جانا..
اور پھر خاموش رہنا.."
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟؟
"..کسی کو دل سے چاہنا..
اسے ہار جانا..
اور پھر خاموش رہنا.."
2767 Day(s) ago: Mobile
مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم ۔۔۔
یہ ظلم ہے انسانوں پہ جسے لوگ "محبت" کہتے ہیں ۔۔۔۔
یہ ظلم ہے انسانوں پہ جسے لوگ "محبت" کہتے ہیں ۔۔۔۔
2767 Day(s) ago: Mobile
بچوں کے لئے پیمپرز تو لے آیا ہوں
بیوی اللہ دے گا
بیوی اللہ دے گا