Please wait...

Muaviya Ali (Muaviya)
Last seen 3218 Day(s) Ago
Muaviya Ali (Muaviya) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 3218 Day(s) Ago
Muaviya Ali (Muaviya) Don't Share Profiles Information with Public!

#PoeTry
اُس ایک اسمِ منوّر کا لب پہ آ جانا
دل و دماغ کی ظلمت کو نور دیتا ہے
سرور ساقیِ کوثر کی ہے غلامی کا
جو میری تشنہ لبی کو غرور دیتا ہے
اُس ایک اسمِ منوّر کا لب پہ آ جانا
دل و دماغ کی ظلمت کو نور دیتا ہے
سرور ساقیِ کوثر کی ہے غلامی کا
جو میری تشنہ لبی کو غرور دیتا ہے


#Jumma
الہام ہے جامہ ترا
قرآن عمامہ ترا
منبر ترا عرش بریں
یا رحمت اللعالمین ﷺ __
صلی اللہ علیہ وآلِ وسلم
الہام ہے جامہ ترا
قرآن عمامہ ترا
منبر ترا عرش بریں
یا رحمت اللعالمین ﷺ __
صلی اللہ علیہ وآلِ وسلم
3262 Day(s) ago: Mobile

قرآن بتا رہا ہے کہ بیباکی' بے شرمی' بے حیائی' اخلاقی گراوٹ برائیاں ہیں' اس لئے بولنے لکھنے پڑھنے اور مزہ لینے کی بجائے حوصلہ شکنی کی جائے
3262 Day(s) ago: Mobile

#Quotes
دُنیا کے اندر سب سے بڑا انصاف یہ ہے کہ دُنیا گناہ کے متلاشی کیلئیے گناہ دیتی ہے اور فضل کے متلاشی کو فضل دیتی ہے ___
واصف علی واصف رح
دُنیا کے اندر سب سے بڑا انصاف یہ ہے کہ دُنیا گناہ کے متلاشی کیلئیے گناہ دیتی ہے اور فضل کے متلاشی کو فضل دیتی ہے ___
واصف علی واصف رح
3262 Day(s) ago: Mobile

تم کیا جانو
خواب ،، سفر کی دھوپ کے تیشے
خواب،،،، ادھوری رات کا دوزخ
خواب ،،،،خیالوں کا پچھتاوا
خوابوں کی منزل رسوائی
خوابوں کا حاصل تنہائی
خواب ،، سفر کی دھوپ کے تیشے
خواب،،،، ادھوری رات کا دوزخ
خواب ،،،،خیالوں کا پچھتاوا
خوابوں کی منزل رسوائی
خوابوں کا حاصل تنہائی
3329 Day(s) ago: Mobile