Please wait...

Add Friend
Listen
Block
Last seen 2912 Day(s) Ago
Female 32 years old,Karachi, Sindh
Jitna Lambaa Altaf Bhai 'Hello' Boltay Hain, Utni Dair Mein Afridi Out Ho Kar Wapas Bhi Chala Jaata Hai

اور بَہُت مِل جَائِیں گِے اَدب آدَاب وَالِے
ھَم آواره ہیں صَاحِب تَلخ _ بُولِیں گِے !
ھَم آواره ہیں صَاحِب تَلخ _ بُولِیں گِے !

6 Likes
6 Likes
2914 Day(s) ago: Android

ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮬﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ..!!
ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻝ،ﺗﯿﻮﺭ ﺑﺪﻝ،ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﺪﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭ دے...!!
ﻟﮩﺠﮧ ﺑﺪﻝ،ﺗﯿﻮﺭ ﺑﺪﻝ،ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﺪﻝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭ دے...!!
6 Likes
6 Likes
2914 Day(s) ago: Android

مجھے دوسروں سے کیا لینا دینا
مجھے تم،تمہارا وقت اور تمہارا پیار چاہیے بس
مجھے تم،تمہارا وقت اور تمہارا پیار چاہیے بس
5 Likes
5 Likes
2914 Day(s) ago: Android

بسایا نہیں کسی کو تیرے__سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی_ تلاشیاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لے سکتے ہو تم میری روح کی_ تلاشیاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4 Likes
4 Likes
2914 Day(s) ago: Android

السلام علیکم
اکثر ہم اپنی عزت اور اعتبار کا جنازہ انہی لوگوں کے ہاتھوں نکلواتے ہیں جو ہماری زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں
صباح الخیر
اکثر ہم اپنی عزت اور اعتبار کا جنازہ انہی لوگوں کے ہاتھوں نکلواتے ہیں جو ہماری زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں
صباح الخیر
6 Likes
6 Likes
2932 Day(s) ago: Android

"ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ھو"آنکھیں تـــم "
ســُنو ایســـــا نہیں کرتے ' زمانــــہ بــــیچ کھائے گا"
ســُنو ایســـــا نہیں کرتے ' زمانــــہ بــــیچ کھائے گا"
5 Likes
5 Likes
2933 Day(s) ago: Android

اُسے مل گئے ______ اُس کے معیار کے لوگ
جیسے لوگ...... ویسے ہی انکے میعار کے لوگ
جیسے لوگ...... ویسے ہی انکے میعار کے لوگ
3 Likes
3 Likes
2934 Day(s) ago: Android