Please wait...
Safdar Kashmiri (ShArAbi-MuNdA)
Last seen 1794 Day(s) Ago
Male 26 years old,Rawalakot, Azad Kashmir
n0thing SpeciaL . . .
Last seen 1794 Day(s) Ago
Male 26 years old,Rawalakot, Azad Kashmir
n0thing SpeciaL . . .
واعظ شرابِ ناب کو اتنا نہ کوسیے.
جنت میں آپ بھی تو پییں گے ۔۔ اگر گئے
جنت میں آپ بھی تو پییں گے ۔۔ اگر گئے
Mudasar (UdasS.Larka)
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں "
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں "
مے بھی ہوٹل میں پیو چندہ بھی دو مسجد میں
شیخ بھی خوش رہیں شیطان بھی بے زار نہ ہو
شیخ بھی خوش رہیں شیطان بھی بے زار نہ ہو
اک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
__________
(جون ایلیاء)
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
__________
(جون ایلیاء)
ساقی تیری اس وسعتِ اَخلاق پہ قربان
ایک گوشے میں بیٹھے ہیں یہاں شیخِ حرم بھی
ایک گوشے میں بیٹھے ہیں یہاں شیخِ حرم بھی