Please wait...

tara (NaInTaRa)
Last seen 3349 Day(s) Ago
tara (NaInTaRa) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 3349 Day(s) Ago
tara (NaInTaRa) Don't Share Profiles Information with Public!

اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم ناک
نہ زندگی ، نہ محبت ، نہ معرفت ، نہ نگاہ!
حضرت علامہ اقبال (بال جبریل)
نہ زندگی ، نہ محبت ، نہ معرفت ، نہ نگاہ!
حضرت علامہ اقبال (بال جبریل)

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص ــ جس کے مقدر میں خودکشی بھی نہیں
#محسن_نقوی
وہ شخص ــ جس کے مقدر میں خودکشی بھی نہیں
#محسن_نقوی

Just updated profiles picture on Smile!
View it now on your Mobile click on http://m.smilesn.com/NaInTaRa
#SmileDPs
View it now on your Mobile click on http://m.smilesn.com/NaInTaRa
#SmileDPs

ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﺁﯾﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ
ﺣﺴﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮯ ﺿﻤﯿﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ
ﭘﺮﺩﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﺣﺴﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮯ ﺿﻤﯿﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ
ﭘﺮﺩﮦ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭـﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧـﮯ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻃﻨـﺰ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻃﻨـﺰ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبّت معجزہ ہے ، معجزے کب عام ہوتے ہیں
محبّت معجزہ ہے ، معجزے کب عام ہوتے ہیں

ﻣﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ
ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﻟﻮﻓﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﻟﻮﻓﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

پھر میں دنیا میں گھوم سکتا ہوں
جسم سے گر نجات مل جائے
جسم سے گر نجات مل جائے