. باب: رمضان میں تراویح پڑھنے کی فضیلت، مفہوم حدیث: جس نے رمضان کی راتوں میں ایمان اور ثواب کی نیت سےنماز تراویح پڑھی اسکے پچھلے تمام گناہ معاف ہوجائیں گے (بخاری، حدیث 2009، کتاب الصلاۃ التراویح، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) اپنے دوستوں کو بھی یہ سروس لگوا کے دیں