New


Close panel
My
Raahehaqq smile profile
Raahehaqq (Raahehaqq)
Last seen 3248 Day(s) Ago
Raahehaqq (Raahehaqq) Don't Share Profiles Information with Public!
Smiles 771 Friends 120
Raahehaqq @Raahehaqq

*
جو رات کے وقت سورۃ الملک پڑھ یا سن لے گا وہ
عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا۔
مستدرک ج۳، ص ۳۲۲، ح۳۸۹۲
3281 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
ہزاروں ٹن بارود کے ذریعے
شہروں کے شہرملیامیٹ اور لاکھوں بیگناہ لوگوں کو پل بھر میں گوشت سے
راکھ کا ڈھیر بنادینا" امن کی کوششیں" اور عین " انسانیت
3324 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
"انسانیت کی خدمت"
ڈیڑھ سو افراد کا ھلاک ھونا وحشیانہ عمل اور دھشت گردی ھے ۔
جبکہ !!!
یکے بعد دیگرے مسلم ممالک پر حملہ کرکے ہزاروں ٹن بارود کے ذریعے

3324 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
مصافحہ کیا کرو کینہ دور ہوگا
اور تحفہ دیا کرو محبت بڑھے گی
اور بغض دور ہوگا۔
مفہوم و خلاصہ از: مو ٔ طا امام مالک ،الحدیث ۳۱۱۷، ج۲، ص ۴۰۷
3325 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
جہاں بھرمیں تیرے چاہنے والے ہیں تو سن لے
غلط بیانی سے توان کےچہروں پہ سیاہی ملتاہے
بڑا عالم بناپھرتاہے جوملک ممتازسےڈرتاہے
3325 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

قائدین اہلسنت کی مشاورت سے
20 نومبرجمعہ ناصر باغ لاہور میں اداہوگا
بعدازاں پنجاب اسمبلی کے باہردھرنا دیاجائے گا
تحریک رہائی غازی ممتازقادری
3325 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
جاہل سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا، جب کہ اس نے طے کر رکھا ہو کہ اس نے قائل ہونا ہی نہیں ہے۔
3463 Day(s) ago: Web
Raahehaqq @Raahehaqq

*
زندگی لاحاصل تمناوں کے پیچهے بهاگنے اور تهک کر گرنے کے علاوہ کچھ نہیں.یہاں ہر خواہش پوری نہیں ہوتی .ہر کسی کا " کاش " یا " اگر " رہ ہی جاتا ہے
3486 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message