- مفہوم حدیث: گناہ ہو جائے تو فورا نیکی کر لیا کرو کیونکہ یہ اسے (گناہ کو) مٹا دے گی اور لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا کرو (مسند احمد، حدیث 22039، جلد 5، صفحہ 228، درجہ حسن، مسند البصرین، راوی: معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ، ناشر: موسسہ قرطبہ، قاہرہ)