New


Close panel
My
Salmanahmedkhi smile profile
Send Message
Salman Ahmed (SALMANAHMEDKHI)
Last seen 3348 Day(s) Ago
Male 46 years old,Karachi, Sindh
write in your mobile 1) Follow salmanahmedkhi and send it to a: 9900 & b: 40404 2) Listen salmanahmedkhi on 8583
Smiles 135 Friends 13Listeners 7Interests 3
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

عشق سرکارﷺ نے ہر غم سے کیا ہے آزاد
مفلسی میں بھی میری روح بڑے چین میں ہے
3377 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

سوائے روضہ رسولﷺ کے کسی مزار پر جانے کی اجازت نہیں ۔
(جمل النور فی نہی النساء عن زیارۃ القبور، فتاویٰ رضویہ جلد 9، صفحہ 541، مطبوعہ
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

منسوب کرتے ہیں ،جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مزارات اولیاء پر ہونے والی خرافات کا اہلسنت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان فاض
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

مزارات ِ اولیاء پر ہونے والی خرافات
اکثر مخالفین مزاراتِ اولیاء مزارات پر ہونے والی خرافات کو امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی طرف منسوب
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

آج مزارات اولیاء کو وھابی دھشت گرد بموں سے شھید کر رھے ھیں- جبکہ وھابیوں نے حرمین کے قبرستانوں میں صحابہ کرام و اکابرین کے مزارات کو زمین بوس کر دیا-
م
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

ان کی اسی روش نے ان کے ھم خیال دھشت گرد گروە کو تشدد کی راە دی
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

پتہ چلا مزارات پر حاضری حضور علیہ السلامﷺ ، آپ کے اصحاب اور امت کے مجتہدین، محدثین اور مفسرین کی سنت ہے اور یہی اہلِ اسلام کا طریقہ رہا ہے اور اس مبار
3389 Day(s) ago: Web
Salman Ahmed @Salmanahmedkhi

اگر مزاراتِ اولیاء پر جانا شرک ہوتا تو…
کیا حضورﷺ اپنی والدہ ماجدہ اور شہداء احد کے مزاروں پر تشریف لے جاتے؟
کیا صحابہ کرام حضورﷺ کے مزار پر انوار
3389 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message