. مفہوم حدیث: نیکی کے علاوہ کوئی چیز بھی عمر میں اضافہ نہیں کرتی، اور دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو نہیں بدل سکتی، اور انسان کو رزق سے محروم کرنے والی چیز اسکی بد اعمالی ہے (سنن ابن ماجہ، حدیث # 90، کتاب السنت، باب: تقدیر کے بارے میں احکام و مسائل، راوی: حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ)