Please wait...
Golden-words (SunehriAlfaaz)
Last seen 2235 Day(s) Ago
Male 21 years old,Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Education at: International Islamic Uni (Islamabad)
just Broken
Last seen 2235 Day(s) Ago
Male 21 years old,Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Education at: International Islamic Uni (Islamabad)
just Broken
خدا کے چُنے ہوئے لوگ
ہی دوسروں کا درد چُنتے ہیں , یہ ہر کسی کے بَس کی بات نہیں....
ہی دوسروں کا درد چُنتے ہیں , یہ ہر کسی کے بَس کی بات نہیں....
"جو عبادات اخلاق اور کردار پر اثرانداز نہ ہو سکیں، وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں------------
1 Like
1 Like
2248 Day(s) ago: Android
غلط فہمی کا ازالہ صرف اس صورت میں ممکن ہے جب سامنے والے کے دل میں آپ کی کوئ جگہ ہو۔
1 Like
1 Like
2248 Day(s) ago: Android
اپنی خرابیوں کو پسِ پشت ڈال کر
ہر شخص کہہ رہا ہے " زمانہ خراب ہے "
ہر شخص کہہ رہا ہے " زمانہ خراب ہے "
شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ھے۔
خوشی کا تعاقب کرنے والا خوشی نہیں پاسکتا۔ یہ عطا ہے مالک کی، جواُس کی یاد اور مقرر کی ہوئی تقدیر پر راضی رہنے سے ملتی ہے ۔،۔
یہ سوچ کر کہ کیا فرق پڑتا ہے ۔
اپنا کوئی ایک نیک عمل بھی رائیگاں مت جانئیے ۔ کیونکہ
قیامت کے دن تک اور حشر کے فیصلوں تک اللہ اسے یاد رکھے گا ۔،۔
اپنا کوئی ایک نیک عمل بھی رائیگاں مت جانئیے ۔ کیونکہ
قیامت کے دن تک اور حشر کے فیصلوں تک اللہ اسے یاد رکھے گا ۔،۔
حقیقی پاک دامن وہی ہے -
جسکے پاس گناہ کیلئے وسائل اور مواقع بھی ہوں اور وہ پھر بھی گناہ نا کرے
جسکے پاس گناہ کیلئے وسائل اور مواقع بھی ہوں اور وہ پھر بھی گناہ نا کرے