کسی بھی برے عادت یا بچوں کامٹی کھانے یا دودھ سے صبرکرنایا عاشق معشوق سے صبرکرنےوغیرہ وغیرہ کا وظیفہ
بسم اللہ اور درود شریف تین بار
اکتالیس بار
ان اللہ مع الصابرین
اکتالیس بار
فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم
اکتالیس عدد کالی مرچ لےکر دم کرے
تین دن کرے
تمام دنوں کا مرچ جمع کرکے
تین دن کےبعد کھانا شروع کرے
ازعملیات ومجربات شاکر
03008888022
علم تقوی کےراستےسے سیکھو نہ کہ عقل کےراستےسے
اگرعقل کےراستےسےسیکھاتو
ہوسکتاہےکہ عقل باطل کےلۓ استعمال ہوجاۓ
مولاناسعدکاندھلوی