#ELiSha
Total 39 Smiles Posted on #ELiSha Trend

#Dangerzone Gud Morning
اس کا تمام حسن مرا حسن ظن سہی
لیکن یہ بات اس کو بتانا نہیں ابھی
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
اس کا تمام حسن مرا حسن ظن سہی
لیکن یہ بات اس کو بتانا نہیں ابھی
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha

#Dangerzone
زا سا ہٹ کہ چلتا ہوں___زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
زا سا ہٹ کہ چلتا ہوں___زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha

#Dangerzone
سینے میں جیسے تیر سا پیوست ہو گیا
تھا کتنا دل خراش ___اداسی کا قہقہہ
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
سینے میں جیسے تیر سا پیوست ہو گیا
تھا کتنا دل خراش ___اداسی کا قہقہہ
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha


#Dangerzone
ایک مُدّت سے تِری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں "
فراق گورکھپوری
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
ایک مُدّت سے تِری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں "
فراق گورکھپوری
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha

#Dangerzone
روتے روتے مرے ہنسنے پہ تعجب نہ کرو
ہے وہی چیز مگر دوسرے انداز میں ہے
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
روتے روتے مرے ہنسنے پہ تعجب نہ کرو
ہے وہی چیز مگر دوسرے انداز میں ہے
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha

#Dangerzone
زمانہ دوست ہے کس کس کو یاد رکھو گے
خدا کرے تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha
زمانہ دوست ہے کس کس کو یاد رکھو گے
خدا کرے تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے
#Poetry
#Z-jani
#ANu
#ELiSha


#Dangerzone
ثابت کیا ہے خود کو جو ناٹک سے بے وفا
کتنا کسی کے دل کو دکھانے کا دکھ ہوا
۔
افراسیاب کامل
#Poetry
#ELiSha
ثابت کیا ہے خود کو جو ناٹک سے بے وفا
کتنا کسی کے دل کو دکھانے کا دکھ ہوا
۔
افراسیاب کامل
#Poetry
#ELiSha