#statusp Asalam o alekum, جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک آۓ تو تہہ دل سے الله پاک کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لۓ تمہیں پسند فرمایا ھے صبح بخیر, god morng
#Statusp حسین میرا، حسین تیرا، حسین رب کا، حسین سب کا، حسین اگرنہ شھید ھوتا، توآج گھرگھریذید ھوتا خداکے گھرمیں اذان نہ ھوتی، نبی کی سنت ادا نہ ھوتی، subh bak