#YaDEiN
Total 697 Smiles Posted on #yaDEiN Trend
Kamran (M.W.Kamran)
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
ﺗﮭﮑﯽ ، ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ، ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﮐﺜﺮ
ﺑﮩﺖ ﭼْﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮒ ﺍْﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ.......!!!
#Yadein
ZiInDagi
ﺗﮭﮑﯽ ، ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ، ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﮐﺜﺮ
ﺑﮩﺖ ﭼْﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮒ ﺍْﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ.......!!!
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
لمحئہ شوق ہوں، میری کوئی قیمت ہی نہیں
میں میسر تجھے آ جاؤں تو مہنگا کیا ہوں
#Yadein
ZiInDagi
لمحئہ شوق ہوں، میری کوئی قیمت ہی نہیں
میں میسر تجھے آ جاؤں تو مہنگا کیا ہوں
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
مقدر کی زنجیروں سے بندھے۔۔ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ھے”معجزے کے انتظار میں
#Yadein
ZiInDagi
مقدر کی زنجیروں سے بندھے۔۔ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ھے”معجزے کے انتظار میں
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
سنوار کر مُجھے پِھر سے بِگاڑ دیتا ھے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں۔!
#Yadein
ZiInDagi
سنوار کر مُجھے پِھر سے بِگاڑ دیتا ھے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں۔!
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ھوں
مجھے خود سے بھی نہیں مجھے تُم سےکیا توقع
#Yadein
ZiInDagi
میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ھوں
مجھے خود سے بھی نہیں مجھے تُم سےکیا توقع
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
ھم نے ہر شے میں اُترتے ھوئے دیکھا خود کو
یاد آئی _____تِرے قرب پہ واری ھوئی شام
#Yadein
ZiInDagi
ھم نے ہر شے میں اُترتے ھوئے دیکھا خود کو
یاد آئی _____تِرے قرب پہ واری ھوئی شام