Close panel
My
Find out what everyone is saying about
#Zunaira

Total 147 Smiles Posted on #zunaira Trend

Ali @Ghourg

#zunaira hi zunariaa keesi ho ap
3294 Day(s) ago: Mobile

ایک قدم بڑهانے پر دوسرا قدم پهر بهی پیچهے ہی ہوتا ہے اور جب وہ آگے بڑهتا ہے تو پہلا پیچهے رہ جاتا ہے، یہی زندگی ہے

#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

خوش اخلاقی پر کچھ خرچ نہیں آتا ''
لیکن یہ آپ کا وقار بڑھا دیتی ہے ...!!!

#zunaira
#Poetry
1 Comments
3295 Day(s) ago: Web

ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﺍﻧﺴﺎﻥﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ لکھﯽﺗﺤﺮﯾﺮﺳﮯﻧﺼﯿﺤﺖ
ﺣﺎﺻﻞﮐﺮﺗﺎﮬﮯﻣﮕﺮﺟﺎﮨﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯﺳﺎﺭﺍ
ﮐﺘﺐﺧﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮬﮯ.


#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

تعلق کی مضبوط دیوار کی بُنیاد میں ہمیشہ کسی ایک شخص کی انا دفن ہوتی ہے.

#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

احمقوں سے کبھی بحث مت کرو. وہ تمہیں کھینچ کر اپنی سطح پر لے آئیں گے اور پھر اپنے تجربے سے تمہیں مات دے دینگے.


#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

جس شخص کو آزمایا نہیں جارہا ، وہ جان لے کہ سب سے بڑی آزمائش میں ہے وہ.


#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل نہیں کرتا.

#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

سکون، مصائب کی غیرموجودگی کا نہیں، بلکہ اپنی زندگی میں خُداء کی موجودگی کا نام ہے۔


#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web

انسان حاصل کی تمنامیں لاحاصل کےپیچھےدوڑتاہے
جوتتلیاں پکڑنےکےمشغلےمیں گھرسےدورنکل جاتا ہےنہ تتلیاں ہاتھ آتی ہیں اورنہ واپسی کاراستہ.

#zunaira
#Poetry
3295 Day(s) ago: Web
Smile a product of MC Network (Pvt) Ltd.

New