Please wait...
Haadi Khan (Haaadi)
Last seen 445 Day(s) Ago
Haadi Khan (Haaadi) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 445 Day(s) Ago
Haadi Khan (Haaadi) Don't Share Profiles Information with Public!
آشنائی ہے سراسر اور سراسر ، دردِ سر۔۔۔
اِس جہانِ بے وفا میں اجنبی بن جائیے۔۔۔
اِس جہانِ بے وفا میں اجنبی بن جائیے۔۔۔
DiLFrAzKhaN (DiLfaRaz)
درخت اگر ہمیں Wi-Fi سگنل دیتے تو ہر گھر کے سامنے ہوتے مگر...
درخت ہمیں زندگی دیتے ہیں جسکا ہمیں شعور نہیں....
درخت ہمیں زندگی دیتے ہیں جسکا ہمیں شعور نہیں....
جب رویے سمجھ آ جائیں - تو
شکایت یا انتظار نہیں کیا جاتا فیصلے کئے جاتے ھیں
شکایت یا انتظار نہیں کیا جاتا فیصلے کئے جاتے ھیں
2 Likes
2 Likes
2160 Day(s) ago: Android
ﻓﻘﺪﺍﻥِ ﺧﺸﻮﻉ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮ ﻗﯿﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺭﺏ ...
ﮐﮧ ﺩﻟﺮﺑﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ...
ﮐﮧ ﺩﻟﺮﺑﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ...
اسے معلوم تھا کہ اس کے بغیر میں خود کو برباد کر لوں گا پر پتہ نہیں کیوں اس
نے پھر بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیا ...
نے پھر بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیا ...
2 Likes
2 Likes
2162 Day(s) ago: Android
عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں.؟
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں.؟
2 Likes
2 Likes
2162 Day(s) ago: Android
راستہ بدل لینا چاہیئے...!!!
جب آنکھوں میں چھپی نمی ..... اور
مضبوط لہجوں کے پیچھے ٹوٹے الفاظ کوئی نہ سمجھے....!!!
جب آنکھوں میں چھپی نمی ..... اور
مضبوط لہجوں کے پیچھے ٹوٹے الفاظ کوئی نہ سمجھے....!!!
2 Likes
2 Likes
2162 Day(s) ago: Android
عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی
"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
2 Likes
2 Likes
2162 Day(s) ago: Android