New


Close panel
My
Munawer256 smile profile
Send Message
Munawer Ali (Munawer256)
Last seen 1534 Day(s) Ago
Male 33 years old
Smiles 18 Friends 1
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

Farman-e-MUSTAFA
(Ap Pr Durood)
Jab Koi Mehman Kisi K Yahan Aata Hai
To
Apna Rizq Ly Kar Ata Hai.


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا.
(سنن ابی داؤد،۴۹۴۱)


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

‏رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔
(ابوداؤد٣٦٦٠)


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

اپنوں کی قدر کریں اور موبائل اور انٹرنیٹ کم سے کم استعمال کریں.
جب کبھی نیکی کا موقع ملے فوراً کرلیں کیا پتا بعد میں موقع ملے یا نہ ملے.


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

اللہ ہمیں ہر طرح کے گناہوں اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے.
آپ تمام کو جمعہ مبارک ہو.


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

Indian forces have turned Occupied Kashmir into jail.
#PM Imran Khan

Indian troops martyr two more #Kashmiris in IOK.


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

مریض کی عیادت کو جائیں تو 7 بار یہ دعا پڑھیں شفا ہی شفا ہوگی.
ان شاء اللہ
اچھے اخلاق کی فضیلت


1534 Day(s) ago: Web
Munawer Ali @Munawer256 via Newspakistan1 @Newspakistan1

اللہ پاک ارشادفرماتاہے
ترجمۂ کنز الایمان:
اور رات کے کچھ حصّہ میں تہجّد ادا کرویہ خاص تمہارےلئےزیادہ ہے
(پ15بنی اسرآءِ یل79)


1534 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message