Please wait...
Ghafil (Ghafil)
Last seen 1928 Day(s) Ago
Male ,Islamabad, Islamabad
Last seen 1928 Day(s) Ago
Male ,Islamabad, Islamabad
دوا بجا ھے مگر دعا بھی ۔
کہ جس کو سن کر کہے خدا بھی ۔
اے میرے بندے جئے تو ایسے ۔
کہ مر کے ھو محترم ھمیشہ ۔
کہ جس کو سن کر کہے خدا بھی ۔
اے میرے بندے جئے تو ایسے ۔
کہ مر کے ھو محترم ھمیشہ ۔
3 Likes
3 Likes
2253 Day(s) ago: Android
جہان اک سیل_ رنگ و بو ھے ۔
تو عاقبت اس سے خوبرو ھے ۔
جو دو گے خلق خدا کو راحت ۔
رھے گی راحت بہم ھمیشہ ۔
تو عاقبت اس سے خوبرو ھے ۔
جو دو گے خلق خدا کو راحت ۔
رھے گی راحت بہم ھمیشہ ۔
2 Likes
2 Likes
2254 Day(s) ago: Android
ھے جس کا حق اس کو پیش کر دیں ۔
ذرا بھی کم اور نہ بیش کر دیں ۔
جیئیں نہ ھم سنگ راہ بن کر ۔
سنواریں راہ عدم ھمیشہ ۔
ذرا بھی کم اور نہ بیش کر دیں ۔
جیئیں نہ ھم سنگ راہ بن کر ۔
سنواریں راہ عدم ھمیشہ ۔
3 Likes
3 Likes
2254 Day(s) ago: Android
یہ خواب جیسی جو زندگی ھے ۔
جو ناپ اور تول کر ملی ھے ۔
اسے کچھ اس طرح سے گزاریں ۔
رھے یہ آسودہ دم ھمیشہ ۔
جو ناپ اور تول کر ملی ھے ۔
اسے کچھ اس طرح سے گزاریں ۔
رھے یہ آسودہ دم ھمیشہ ۔
2 Likes
2 Likes
2256 Day(s) ago: Android
جہاں حساب و کتاب ھوگا ۔
جہاں عذاب و ثواب ھوگا ۔
تو کیوں اسی اعلی محتسب سے ۔
نہ مانگیں ھر دم کرم ھمیشہ ۔
جہاں عذاب و ثواب ھوگا ۔
تو کیوں اسی اعلی محتسب سے ۔
نہ مانگیں ھر دم کرم ھمیشہ ۔
3 Likes
3 Likes
2257 Day(s) ago: Android
السلام علیکم!
آخری انتخاب ۔
کلام ریاض الرحمن ساغر ۔
نہ تم ھمیشہ نہ ھم ھمیشہ ۔
رھیں گی خوشیاں نہ غم ھمیشہ ۔
آخری انتخاب ۔
کلام ریاض الرحمن ساغر ۔
نہ تم ھمیشہ نہ ھم ھمیشہ ۔
رھیں گی خوشیاں نہ غم ھمیشہ ۔
2 Likes
2 Likes
2258 Day(s) ago: Android
وھی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر ۔
فراق طیبہ میں رھتا ھے اب رنجیدہ رنجیدہ ۔
فراق طیبہ میں رھتا ھے اب رنجیدہ رنجیدہ ۔
3 Likes
3 Likes
2259 Day(s) ago: Android