Please wait...
Captivated (Captivated)
Last seen 2159 Day(s) Ago
Captivated (Captivated) Don't Share Profiles Information with Public!
Last seen 2159 Day(s) Ago
Captivated (Captivated) Don't Share Profiles Information with Public!
برا منایا تھا ہر آہٹ ہر سرگوشی کا
سوچو کتنا دھیان رکھا اس نے خاموشی کا
تم اس کے نقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ویسے ہم کو شوق نہیں ہے سگریٹ نوشی کا...
سوچو کتنا دھیان رکھا اس نے خاموشی کا
تم اس کے نقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ویسے ہم کو شوق نہیں ہے سگریٹ نوشی کا...
Sheza (Sheza.123)
7 Likes
7 Likes
2260 Day(s) ago: Android
اچھے اچھوں کا فیض پایا ہے !
ہم کو اچھا لگا بُرا ہونا !
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں !
کیا مصیبت ہے دلربا ہونا !
زین شکیل
ہم کو اچھا لگا بُرا ہونا !
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں !
کیا مصیبت ہے دلربا ہونا !
زین شکیل
8 Likes
8 Likes
2269 Day(s) ago: Android
نہ جانے کیا تھا مرے سَر میں اس طرح رقصاں
سر آستاں پہ جُھکایا تو آستاں ، ناچا
رفیع رضا
سر آستاں پہ جُھکایا تو آستاں ، ناچا
رفیع رضا
5 Likes
5 Likes
2271 Day(s) ago: Android
4 Likes
4 Likes
2277 Day(s) ago: Android
گفتگو ایک ایسا عمل ہے جس کی وجہ سے انسان لوگوں کے دلوں میں اتر جاتاہے یا لوگوں کے دلوں سے اتر جاتاہے۔۔۔۔۔۔
5 Likes
5 Likes
2282 Day(s) ago: Android
کچھ الفاظ محض الفاظ نہیں کیفیات ہوتے ہیں وہ تب ہی سمجھ آتے ہیں جب خود پر گزرتے ہیں...!!!
6 Likes
6 Likes
2289 Day(s) ago: Android