. نماز چھوڑنےسے توبہ کریں اور 5 وقت نماز پڑھنےکی پکی نیت کرلیں. مفہوم حدیث: جس نےنماز چھوڑ دی وہ اللہ سےاس حال میں ملاقات کرےگا کہ اللہ اس پر غضبناک ہوگا، جو جان بوجھ کرنماز چھوڑ دےاس نےکھلا کفر کرلیا (مجمع الزوائد حدیث 1632 اور 1634 کتاب الصلاۃ باب: نماز چھوڑنا راوی: ابن عباس اور انس بن مالک رضی اللہ عنہما)