New


Close panel
My
Mahar86 smile profile
Send Message
Saleem (Mahar86)
Last seen 400 Day(s) Ago
Male 31 years old,Sukkur, Sindh
Education at: UET Pesh (KPK)
Majboor The Ham Apni Wafa Bata Na Sake...... Hazaron Se Mile Magar Tere Bigher Muskura Na Sake.. 0312 4588564
Smiles 2,061 Listeners 32
Saleem @Mahar86

‏آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم !
جاتے رہے ہم جان سے،آتے ہی رہے تم !

400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!

اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے

میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے !

جون __ ایلیاء
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

#جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا

#ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہے جہاں راستہ نہیں ہوتا ✌❣
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے...."

ہم جو نظر آ تے ہیں فقط_____ وہم ہے آپ كا...."
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

‏کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے؟
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں۔۔!
400 Day(s) ago: Android
Saleem @Mahar86

ٹیلی نار یوزرز ابھی#949* ملائیں
اور 24 اپریل سے 12 جولائی تک ریچارج پر کاٹا گیا سرچارج واپس لیں ___
بیلنس چیک کیلیے #200* ملائییں
400 Day(s) ago: Android
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message