. مفہوم حدیث: اللہ نےبنی اسرائیل کے 1 نبی کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی قوم کو بتادو کہ جو بندہ بھی کسی دن میری رضامندی کیلئے روزہ رکھے تو میں اسکےجسم کو صحت بخشتا ہوں اور اسےاجر عظیم عطا کرتا ہوں (شعب الایمان، جلد 3، صفحہ 411، حدیث 3923، باب 23، ناشر: دارالکتب العلمیہ بیروت، راوی: علی رضی اللہ عنہ)