Please wait...

Musfiraanjum (Musfiraanjum)
Last seen 3286 Day(s) Ago
Female 33 years old,Karachi, Sindh
Last seen 3286 Day(s) Ago
Female 33 years old,Karachi, Sindh

ﺍﮮ ﺍللہ _ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﮯ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ "ﮐُﻦ "
ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮬﯿﮟ، اُﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ"ﮐُﻦ" ﻓﺮﻣﺎ ﺩ
ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮬﯿﮟ، اُﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﮦ"ﮐُﻦ" ﻓﺮﻣﺎ ﺩ


ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ.
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ

مخلص ہیں تو تنہا ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا…..!
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا…..!

" ﺗﻢ ﮐﻮ ﮈﺭ ﮬﮯ ﺑﮭُﻼ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ,
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮬﻮ؟"
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮬﻮ؟"

ہر چیز پرکشش ہے.....جب تک.....وہ آپکی دسترس سے دور ہے

غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسا اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ اسے پہنچانے سے ہی انکار کر دیتے ہیں..... How r u

کائنات کا کوئی ایسا غم نہیں جو انسان برداشت نہ کر سکے۔