New


Close panel
My
Newspakistan1 smile profile
Send Message
NewsPakistan1 (Newspakistan1)
Last seen 2 Day(s) Ago
Male 30 years old,Karachi, Sindh
Newspakistan1 delivers the latest headlines news and information on the latest top stories from Pakistan and around the
Smiles 1,969 Friends 40Listeners 17
Newspakistan1 @Newspakistan1

Friends urgent blood required for my colleague family.
PAF hospital karachi
A+
Please contact Shani
Contact number
03442401881

2 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے.


2 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

محکمہ داخلہ سندھ کا انڈور شادی ہالز، جم، تھیٹر اور مزارات بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
کاروباری اوقات صبح 6 سے شام 6 بجے تک ہوں گے.


5 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

فرمانِ مصطفے صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم
"بداخلاق آدمی جنت میں داخل نہ ہوگا۔"
(جامع الترمذی، ،الحدیث:۱۹۴۶،ص۱۸۴۷)


5 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث”
(جامع ترمذی)


6 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

مولانا خادم حسین رضوی گزشتہ شب حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے وفات پاگئے تھے.
نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔

10 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا


10 Day(s) ago: Web
Newspakistan1 @Newspakistan1

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے.


11 Day(s) ago: Web
Smile a product of Veevo Tech.

Write Message