Please wait...

Samra (Pnkhari)
Last seen 2714 Day(s) Ago
Female , 17 years old,Islamabad, Islamabad
hi i m samra fm isd
Last seen 2714 Day(s) Ago
Female , 17 years old,Islamabad, Islamabad
hi i m samra fm isd

اس ایک بات کی اس کو خبر ضروری ہے۰۰۰۰
ایک وہ ہمارے لئے کس قدر ضروری ہے۰۰۰۰
ایک وہ ہمارے لئے کس قدر ضروری ہے۰۰۰۰


جہاں راہ سے گزرنے کی اچازت نہیں مجھے۰۰۰
کتنی بار گذرے ہیں میرے خیال وہاں سے۰۰۰۰
کتنی بار گذرے ہیں میرے خیال وہاں سے۰۰۰۰

کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل ....
کرے گا وو بھی ستم ہم پر ہر کسی کی طرح ....
کرے گا وو بھی ستم ہم پر ہر کسی کی طرح ....

اپنے ہونے کی دلیل ہے یہی ...
جی رہے ہیں مر کے کسی پر ہم ...
جی رہے ہیں مر کے کسی پر ہم ...

تیری محبتوں اور چھتوں نے اپنا ہی راگ چھڑا ہے ...
ہمارے تو دل کے تار جھنجھنا اٹھے اک بے وفا کی یاد میں ....
ہمارے تو دل کے تار جھنجھنا اٹھے اک بے وفا کی یاد میں ....

تو تو اپنے کے مشوروں کے زخم دے کے چھوڑ دے ..
مجھ کو زندہ کس طرح رہنا ہے .مجھ پر چھوڑ دے ....
مجھ کو زندہ کس طرح رہنا ہے .مجھ پر چھوڑ دے ....
18 Likes
18 Likes
3035 Day(s) ago: Android

خدا نے عشق میں کیا رکھا ہے ..
وہی جو مرض ہے اسی کو علاج رکھا ہے ....
وہی جو مرض ہے اسی کو علاج رکھا ہے ....
12 Likes
12 Likes
3035 Day(s) ago: Android

دل میں تیری الفت کا سودا لئے پھرتے ہیں ...
دنیا سے الگ اپنی دنیا لئے پھرتے ہیں ...
دنیا سے الگ اپنی دنیا لئے پھرتے ہیں ...