Please wait...
Saeed Khan Alchemist (Rj-SaEeD)
Last seen 1 Day(s) Ago
Male 27 years old,Buner, Khyber Pakhtunkhwa
Education at: Abdul Wali Khan University Mardan (Mardan)
Hate is an incurable disease. Those who hate me, get well soon.

بے کار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ناپ سکے اور احمق ہے وہ طبیب جو جدائی کی تپش کو بخار کا نام دے کر نیلی پیلی گولیاں تجویز کرے
..*
شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگوں نے میٹھا کھانا پینا تو کیا, میٹھا بولنا بھی چھوڑ دیا ہے.

*
تنخواہ کم بتاؤ تو لوگ عزت نہیں کرتے, زیادہ بتاؤ تو اُدھار مانگتے ہیں. سمجھ نہیں آتا عزت بچاؤں یا پیسے

پوری چھینک کا مطلب "کسی نے یاد کیا" اور جو چھینک آدھے رستے رک جائے اس کا مطلب کسی کو آپ کی یاد آئی اور اس نے "دفع کرو جی" کہہ کے ٹال دیا
**
مجھ سے نفرت تبھی کرنا جب آپ میرے بارے میں سب کچھ جانتے ہو, تب نہیں جب *کسی سے کچھ سنا ہو.

جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہے.

Just updated profiles picture on Smile!
View it now on your Mobile click on http://m.smilesn.com/Rj-SaEeD
#SmileDPs

سائینسدان بھی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ پاکستان میں اداس ہونے کے بعد لوگ ڈی-پی کیوں ہٹا دیتے ہیں